امریکی ریاست میں‌قیامت آنے والی ہے

امریکہ کی ریاست فلوریڈا کو شدید طوفان کا سامنا ہے یہ ایسی ریاست ہے جس کو اکثر سیلابی بارشوں اور زلزلہ کا سامنا کر نا پڑتا ہے لیکن اب اس ہفتے میں‌اس ریاست سے دو طاقتور طوفان ٹکرانے والے ہیں‌
تفصیلات کے مطابق فلوریڈا کو جو کہ امریکہ کی ریاست ہے اس وقت دو مختلف طوفانوں کا سامنا ہے جن کے نام ماہرین نے ،بم اور فلپ رکھا ہے یہ طوفان کسی وقت بھی امریکہ کی اس ریاست کے ساتھ ٹھکرا سکتے ہیں‌.

فلوریڈا کی انتظامیہ نے ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے اور لوگون‌ کو اس طوفان کے بارے میں‌بار بار متنبہ کیا جا رہا ہے .اس طوفان سے جس سے ریاست میں آج طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں چلنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب سمندری طوفان بم بھی فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں داخل ہورہاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں