کچھ ایسے مناظر جن کو دیکھ کر گھر والوں‌کے ہوش اڑ گئے

اگر آپ بھی ایسا سوچتے ہیں کہ آپ جہاں رہے ہیں اس جگہ کے حوالے سے سب معلومات رکھتے ہیں تو ان خوابوں کی دنیا سے باہر آئیں کیونکہ ایک نہ ایک دن آپ کے سامنے بھی کوئی ایسی چیز آسکتی ہے جو آپ کو حیرت میں مبتلا کرسکتی ہے۔آج ہم آپ کو چند ایسی چیزیں دکھانے جا رہے ہیں جن کے بارے میں تصور بھی نہیں کیا جاسکتا کہ یہ یہاں موجود ہوں گی۔ کچھ

افراد نے ان چیزوں کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کیا اور پوری دنیا کو دکھایا۔ ذیل میں آپ بھی ملاحظہ کری

جس دن گھر میں بیوی نہ ہو

اسے کچھ زیدہ ہی گرمی لگتی ہے

صاحب آرام کرتے ہوئے

الو صاحب شیشے کے پاس

جب کتا بھی آپ کی مزاج کا ہو

مت جا میرے یار

میں دیکھ رہا ہوں

اصلی ہے کیا

انوکھا چور

ایسے نہ مجھے تم دیکھو

شبیر دیکھ رہا ہے

نیچے اور اوپر کا فرق دیکھیں

کلاس حاضر ہے

ارے یار کہاں پھنس گیا

کیسا لگ رہا ہے

میری مسکراہٹ نیچرل ہے

ہا جی کیا حال احوال ہے

بلی ڈھوںڈ کر دکھاؑؤ

آہا ہا  مزا آگیا نہانے کا

ایک نہیں دو

کاسمیٹکس کی دکان

اپنا تبصرہ بھیجیں