ایسی ایجادات جو دماغ کی دہی بنا دے

ہمارے اردگرد ایسی بہت سی اشیاء موجود ہوتی جن کے ڈیزائن اور تخلیق کا اصل مقصد سمجھنا مشکل ہوتا ہے۔ بیشتر اشیاء ایسی بھی ہیں جو ہمیں حیرت میں مبتلا کردیتی ہیں، جب کہ کچھ ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ اپنی ہنسی کو روک نہیں پاتے یا کبھی تعجب اور غصے کے ملے جلے تاثرات کا اظہار کرتے ہیں۔

آج ہم آپ کو ایسی ہی15 عجیب وغریب ایجادات کی تصاویر دکھائیں گے۔ اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان کو کیا سمجھتے ہیں۔
جہاں‌سب کچھ کھانے کا دل کریں‌

ایک تیر سے دو شکار

یہ جوتےہیں

ان کے بھی بن جاتے ہیں

ہیٹ آف

جدید ٹیکنالوجی

منہ بگاڑنے کا درست طریقہ

گنجے اب بال نہ لگائی ں یہ ٹوپی خریدیں

ایک سے بڑھ کر دو کام

اسے کہتے ہیں چینک

یہ کوئی نہیں لینےوالا

سوشل میڈیا کے دیوانے

اپنا تبصرہ بھیجیں