ذہین لوگوں‌کے لئے چیلنج بس ان چیزوں‌میں‌فرق کر کے دکھائے

ذہانت کی تعریف کیا ہے ذہین کسے کہا جائے اس کی کیا تعریف کی جائے کیا ذہانت کسی بات کو جلدی سمجھ لینا ہے ۔ مشکلات کا حل نکالنا ذہانت کہلائے گا ؟کیا مختلف اسلوب کلام کو سمجھنا اور اس پر قادر ہونا ذہانت ہے ۔ کسی شخص کا مختلف زبانوں پر قادر ہونا اس کے ذہین ہونے کی نشانی کہلائے گی ۔ جذبات کو جانچنا اور بر محل فیصلہ کرنا ذہانت میں شمار کیا جائے گا ۔ نت

نئے طریقوں کا ایجاد بھی کسی ذہانت میں شمار کیا جائے گا کہ نہیں ۔ ذہانت کی تعریف سے ہٹ کر کون ذہین ہے یا نہیں اس پر بہت سا کلام کیا گیا ہے اور فلاسفہ نے اس پر جلدوں کی جلدیں

لکھ ڈالی ۔ لیکن اس کی کوئی جامع تعریف وضع نہیں کر سکا ۔ لیکن سب اس بات پر متفق ہے کہ کسی بات کو جلدی یاد رکھنا ، مشکل کا بہتر حل نکالنا ، جلدی اور درست فیصلہ کرنا ، مختلف زبانوں کے بولنھے لکھنے پڑھنے پر قادر ہونا ، انسان کے جذبات کو سمجھنا ، یہ تمام ذہانت کی الگ الگ اقسام ہے اور ضروری نہیں کہ یہ سب میں ایک ساتھ ہی پائی جا سکے ۔ یہ بات تو ذہانت کی تعریف اور قسموں کے متعلق تھی ۔ لیکن فلاسفہ اور عمرانیات کے ماہرین کے مطابق کچھ ایسی نشانیاں اور عادتیں ہیں جو کسی شخص کے ذہین ہونے کی نشانی ہوتی ہے
اگر آپ بھی باقی لوگوں‌کی طرح‌خود کو ذہین سمجھتے ہیں‌تو اس تصویر میں‌فرق تلاش کریں‌اور ثابت کریں‌کہ آپ ذہین ہیں‌

جی تو کیا فرق معلوم کر لیا نہیں‌تو چلیں‌ہم آپ کی مدد کرتے ہیں‌

جی یقین آپ نے ان تصاویر میں فرق کو جان لیا ہوگا اور سوچ رہے ہونگے کہ ہمیں یہ فرق نظر کیوں نہیں آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں