بہترین تصاویر جو بالکل پرفیکٹ‌ وقت پر لی گئی

ا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ اچھی تصویر کے لئے ایک اچھے پوز کی ضرورت ہوتی ہے لیکن کئی بار یہ مفروضہ غلط ثابت ہوتا ہے۔ بعض تصاویر ایسی ہوتی ہیں جو اچانک لئے جانے کے باوجود لوگوں کی توجہ اپنی جانب کرتے ہوئے خوب وائرل ہونے کا باعث بن جاتی ہیں

آج ہم آپ کو چند ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو اچانک لئے جانے باوجود خوب وائرل ہونے کا باعث بنیں اور ان تصاویر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ واقعی اگلے لمحے کچھ نہ کچھ انوکھا ہونے والا ہے۔

تاثرات دیکھیں

بھاگ بیٹا جنتا تیز بھاگ سکتا ہے

ادھر آؤ چیزی دوں

سپر وومین

سوچئے پھر کیا ہوا ہوگا

آنکھ میری تو

ابو دھوکا

جب بریک فیل ہو جائے

کیا ہوا ہوگا

پانی سے بنے ہوئے بال

گیند ی جگہ منہ

آج کچھ طوفانی ہو جائے

دادی تو گئی

اسے کہتے ہیں تصویر

قریب سے تصویر بنا

بیٹا ہنسنا نہیں گیلا ہو کر نکلتا ہوں

میری ناک

پانی کی گیند

بچے کا رونا اور اس کی وجہ

پانی کا بلبلہ

جب بچے آپ کو ناپسند کرتے ہو

کیچڑ میں کیچڑ ہونے سے پہلے

گرنا نہیں پکڑ لوں گی

کہا جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں