جگاڑ‌میں‌ماہر ڈرائیورز کی انوکھی تصاویر

انسان کی سوچ اور اس کی تخلیقی صلاحیتوں کی کوئی حد نہیں ہے، کیونکہ وہ اکثر کچھ ایسے کارنامے سرانجام دے دیتے ہیں جو سمجھ سے بھی بالاتر ہوتے ہیں۔ اب آپ ذیل میں دیئے گئے ان ڈرائیورز کی ہی مثال لے لیجیئے جنہوں نے سائیکل پر سوزوکی، سوزوکی پر ٹرک اور ٹرک پا مال گاڑی جتنا مال لوڈ کرلیا۔

اتنا لوڈ کرلیا کہ ڈرائیور ہی نظر نہیں آرہا۔۔۔


.
ٹرن کیسے لینا ہے؟

ایسا بھی ہوجاتا ہے۔۔

میں ایسی ڈرائیونگ کرتے ہوئے بالکل پرسکون ہوں

آرام دہ سفر۔۔۔

واہ کیا لوڈ ہے۔۔۔

کیا آپ کو میں نظر آرہی ہوں

کیا بیلنس ہے جوان کا

ایکشن کے لئے مکمل تیار

لوڈ کرنے والا داد کا مستحق ہے۔۔

انڈے۔۔

پیچھے سے تو یہ نظر ہی نہیں آئے گا؟

اڑنے کے لئے تیار۔

واہ جوان۔۔

کوئی رہ تو نہیں گیا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں