امریکی ڈالر پر موجود ایسے خفیہ نشانات جو دیکھ کر آپ بھی اپنے دانت کھا بیٹھیں گے

ڈالر کا نوٹ بلا شبہ اس وقت دنیا میں سب سے طاقتور کرنسی سمجھا جاتا ہے خاص کر ان دنوں میں کسی ملک کی معاشی کا دارو مدار اس کے ذخیرے پر رکھا جاتا ہے اور اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ کسی ملکی معاشی حالات کو بدل کر رکھ دے ۔ بہت سے کم لوگ کو اس ڈالر کے پس پشت کہانیوں کا علم ہوتا ہے خاص کر جب سے نیو ور لڈ آرڈر جاری ہوا ہے اور اس کو دنیا پر نافذ کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں ۔ اس نوٹ پر کچھ خفیہ نشانات ہے جن کا تعلق بدنام زمانہ خفیہ تنظیم الومنآٹی سے ہے
شیطانی نشان
کچھ لوگوں کو اس بات کا عمل ہے کہ ڈالر کے نوٹ پر کچھ خفیہ نشانات ہے جن کا تعلق ایسی خفیہ تنظیم ہے جو اصل میں دنیا کو کنٹرول کر رہی ہے ۔ اس تنظیم کا نام الومناٹی ہے اور اسی تنظیم نے ڈالر کے نوٹ کو پورے دنیا میں پھیلانے اور اپنی کرنسی قرار دی ہے ایک مشہور ویطب سائٹس میں آرٹیکل چھپا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ ڈالر پر مخسوص شیطانی نشانات ہیں جیسے گرے رنگ کے سیل کے اوپر بنا ستارہ جو کہ یہودی مذہبی نشان ہے ۔ فری میسنری اور سلیمان ٹیمپل کا آپس میں گہرا تعلق ہے جو کہ اس تعلق کو شیطان کے ساتھ جوڑتا ہے جیسے کہ وہ کہتےہیں کہ یہ نشان دراصل اینٹی کرسٹ کے ساتھ خاص ہے ۔ اس نشان میں ستارے کے 6 نوکیں ، 6 زاویہ اور 6 پلان ہیں جو کہ دراصل درندے یہ شیطان کا عدد ہے

شیطان کی آنکھ
ایک ڈلر کے نوٹ پر ایک اہرام کی تصویر بنی ہے جس میں 13 سیڑیا ں ہیں جو بظاہر امریکن کالونیز کے بارے میں ہیں لکین اس کے اوپر ایک آنکھ بنی ہے جس کے گرد روشنی کا حلقہ ہے جو کہ فری میسنری کا مخصوص نشان ہے ۔ جو ایک واضح اشارہ ہے کہ تمام کالونیوں کی نگرانی کرنے والے مخصوص گروہ کے افراد ہے ۔ اور کیا معلوم کے امریکہ کے بڑے خود اسی گروہ سے تعلقو رکھنے والے ہو ۔ اگر چہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ نشان دراصل خدا کی طاقت کی طرف نشاندہی کرتا ہے کہ وہ تمام معاملات کو اوپر سے دیکھ رہا ہے ۔ باقی باتیں فرضی کہانیاں ہیں

13 خونی لکیریں
ایک ڈالر کے نوٹ پر کئی جگہ پر تیرہ لکیروں کا پتا چلتا ہے جیسے کہ زیتون کی 13 شاخیں ، 13 سلاخیں اور اس طرح ڈھال پر بنی 13 نشان اور اسی طرح 13 تیر جو کہ باز کے پاس دکھائی دیتے ہیں ۔ اگر چہ کہا جاتا ہے کہ اس سے مراد وہ 13 ریاستیں ہیں جو برطانیہ کے قبضے میں تھی اور بعد میں امریکہ کے حصے میں آئی ۔ لیکن مشہور مصنف فرٹز سپرنگ مئئیر کی کتاب بلڈز لائن آف آلومناٹی ہیں کہ دراصل یہ 13 لائنیں ان 13 خاندانوں کی نشاندہی کرتی ہے جن کا تعلق فری میسن سے ہے جو اس دور کے امیر ترین اور طاقتور تریں خاندان سمجھے جاتے ہیں جیسے کہ کینیڈی ، ڈوپیونٹ ، آسٹر ، کولنس، بنڈے ، لی ، اوناسس، روک فلر ، روش چائلڈ، رسلسز اور وین ڈونی وغیرہ ۔ اور اسی طرح اہرام میں واقع 13 سٹپس ان فیمیلیز کے بارے اور ان کی فری میسنز میں کردار کو واضح کرتا ہے

نمبروں کی شکل میں خرگوش کا گھر
اعداد و شمار اگر چہ کوئی خاص معنی نہیں رکھتےی لیکن ڈالڑ پر لکھے ہوئے اعداد دراصل ایک خاصمعنی رکھتی ہے ۔ اہرام کے نیچھلے سطح پر اگر دیکھا جائے تو وہاں پر MDCC LX XVI لکھا ہوا نظر آئے گا جو کہ دراصل یونانی زبان ہے ۔ اگر ان اعداد کو جمع کیا جائے تو اس سےامریکہ کی آزادی کی تاریخ نکلتی ہے یعنی کہ 1776 ۔ اور یہی وہ تاریخ بھی ہے جب فری میسن کی بنیاد پڑی ۔ اگر ان تمام نمبروں کو جمع کی جائے تو اس سے 21 کا عدد نکلتا ہے اور اگر اس کو یکم مئی کے ساتھ جمع کیا جائے تو اس سے 27 کا عدد بنتا ہے اور یہ دونوں نمبر فری میسنری میں اہم سمجھے جاتےہیں

بوہی مین کا قبرستان
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ڈالر کے سامنے والی سطح پر چھوٹے نشانات ہیں کچھ تو اس کا تعلق سازشی نظریات کے ساتھ جھوڑتے ہیں لیکن کچھ اس کو حکمت اور سمجھداری کا نشان قرار دیتے ہیں جو کہ فری میسن کی طرف منسوب کیا جاتا ہے جس کا مطلب شیطانوں کی ماں ہے ۔ یہی نشان بوہیمین کے قبرستان میں بھی ہے جو کہ دنیا خفیہ تنظیم ہے جس میں دنیا کے طاقتور اور مشہور لوگ ممبر بنتے ہیں ۔ تھیورسٹ کے مطابق یہ لوگ اس شیطانی مجسمے کے نیچھے شیطانی اعمال کرتے ہیں۔
تباہ کن آندھی کا نشان
جب 100 ڈالر ک نشان کو آپس میں فولڈ کیا جاتا ہے تو اس سے ایک خاص قسم کی تصویر بنتی ہے جس میں ایک میزائل کا نشان بنتا ہے جو کہ جنیویارک شہر کو تباہ کر رہا ہے اسی طرح ایک اس طرح کا نشان بھی بنتا ہے جس سے کسی تباہ کن آندھی کی نشاندہی ہوتی ہے جو نیو یارک کے شہر کو تباہ کر رہی ہو۔ اور یہی پھر 2001 میں ہوا جب ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو نشانا بنایا گیا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایک طے شدہ منصوبہ تھا جس کے تحت ایک نئی دنیا کی تشکیل اور ملکوں پر گرفت حاصل کرنا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں