زق سے تنگ افراد نبی کریم ﷺ کی بتائی یہ مختصر سی دعا صبح و شام 3مرتبہ پڑھیں

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ کمی پیشی معاف فرمائےیہ عمل کرنے سےپہلے آپ کسی عالم دین سے اس کی تصدیق بھی کر لیں نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص روزی سے تنگ ہو اور وہ چاہے کہ روزی مجھ کو آسانی سے میسر آئے تو لازم ہے کہ صبح و شام 3مرتبہ اس دعا کو پڑھے . اس عمل کا اثر یہ ہے کہ عمل کرنے والے کی سات نسلیں مخلوق خدا کی محتاج نہ ہو نگی اور اللہ پاک کی مدد شامل حال رہے گی .

خلوص دل سے یہ دعا پڑھیں . :(دعا ذیل میں دی گئی تصویر پر موجود ہے )آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا ر کیجئیے

اپنا تبصرہ بھیجیں