قرآن کی مختصر سورۃ‌کو یاد کریں اور پھر اس کی برکات دیکھیں‌

سورۃ النصر کا شمار قرآن مجید کی چھوٹی سورتوں میں‌ہوتا ہے . اس میں‌اللہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دین اسلام کے پھیلاو اللہ کی مدد اور مسلمانوں کی تعداد بڑھنے کی خوش خبری سنائی . اس چھوٹی سی سورہ کو یاد کرنا انتہائی آسان ہے اس کے اپنے فوائد ہے جو کہ بزرگان دین سے ثابت ہے . اس کو مشکلات کے ختم کرنے میں‌نہایت مؤثر مانا جاتا ہے . رد بلا حل

مشکلات، رزق کی وسعت کے لئے اس سورہ کا پڑھا انتہائی مفیدہے اور خآص کر اگر رمضان میں‌اس کے پڑھنے کا معمول بنایا جائے تو بہت جلد مسائل حل ہونگے اور اللہ پریشانیاں دور

فرمائیں‌گے . اس لئے رمضان کی پر نور ساعتوں‌میں‌اس کو پڑھنااور یاد کرنا فائدیں‌سے خالی نہیں‌. رمضان میں‌اس کے پڑھنے کا خاص عمل ہے . ہر فجر کی نماز کے بعد اول و آخر سات مرتبہ درود شریف اور ساتھ مرتبہ اس سورہ کا ذکر کریں اور پھر کمال دیکھیں‌

اپنا تبصرہ بھیجیں