اس سال کا فطرانہ کتنا ہے اعلان ہوگیا

رؤیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمن صاحب نے فطرانہ کی رقم کا اعلان کر دیا ۔ اس سال ہر مسلمان پر فرج ہونے والا فطرانہ 100 روپے ہوگا ۔ رؤیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین

کا کہنا تھا کہ اس سال گندم کے حساب سے فطرانہ کی واجب مقدار 100 روپے بنتی ہیں اور کوشش کرنی چاہئے کہ یہ فطرانہ کی رقم عید سے پہلے ادا کی جائے تا کہ  عام لوگ بھی اس عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں