ہمارے اردگرد پ کو ایسے اکثر لوگ نظر آتے ہونگے جو کسی بھی کام میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیںکرتے اور ان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے شاید ان میںذمہ داری اور احساس کا سسٹم ہی نہیںہے ، آج ہم آپ کو ایسے ہی لاپرواہ قسم کے مناظر سے بھرپور تصاویر دکھاتے ہیںجن کو دیکھنے کے بعد آ پ بھی سوچے گے کہ ان سے زیادہ لاپرواہ ہونا شاید ممکن ہی نہیںہوگا تو چلے دیکھتے ہیںان تصاویر میں ایسا کیا خاص ہے .
ڈاکٹر کا نسخہ
بہترین کام کی عمدہ مثال
جب کوئی دوسری جگہ پسند نہ آرہی ہو
بچوں کی بہترین جگہ
شاید یہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے
کہا بیٹھ گیا یار
پینٹ ایسے کیا جاتا ہے
نیند کی گہرائی
کیا سمجھے
عقل بڑی کے دوربین
چلو جی آفس بناتے ہیں
جانباز لوگ
جب زندگی می کچھ نہ رکھا ہو