تصویر میں‌فرق تلاش کریں

اگر کہاں جائے کہ ہمارا دماغی نظام سب سے زیادہ پچیدہ اور تیز ہے تو ممکن ہے کہ اس بات کو درست تسلیم کر لیا جائے کیونکہ جیسے ایک انسان کا دماغ کرتا ہے اس طرح کے فنکشن کسی بھی دماغ میں‌یا مشین میں‌نہیں‌پائے جاتے . اس دماغ کے بارے میں‌جاننا ایسا ہی ہے جیسے یہ جاننا کہ خلاء میں‌کتنے ستار ے اور سیارے ہیں اور کس کا حجم کتنا ہے . ہمارا دماغ ہمارے سارے جسم کو کنٹرول کرتا ہے اور زیادہ دیر متحرک رہنے کی وجہ سے کام میں‌سستی بھی آجاتی ہے جس کا حل ماہرین کے مطابق کوئی مشکل سوال کا جواب ڈھونڈنا ، کوئی پہیلی حل کرنا ایسے ہی بظاہر ایک جیسی تصویروں میں‌فرق تلاش کرنےسے اس کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے . آج ہم آپ کے لئے بھی ایک ایسی تصویر لائے ہیں جو کہ دیکھنے میں‌ایک جیسی لیکن اصل میں‌مختلف ہے چلیں آپ تصویر دیکھیں‌اور بتائیں ان میں‌کیا فرق ہے

امید ہے آپ نے فرق ڈھونڈ لیا ہوگا اگر نہیں‌تو چلے ہم آپ کی مدد کرتے ہیں‌نیچھے تصویر میں‌دیکھے اور فرق کو جان لیں‌

اپنا تبصرہ بھیجیں