رمضان کا خاص وظیفہ کسی وقت بھی پڑھیں اور اپنی حاجات پوری کرئیں‌

رمضان کا مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے جس میں اللہ کی رحمتیں کثرت سے اللہ کے بندوں پر اتر رہی ہوتی ہے اللہ کی رحمتیں‌کی موجوں میں‌تیزی ہوتی ہے اور انسان اس ماہ مقدس کے ہر لمحہ میں‌خود کو بھیگتا ہوا محسوس کر رہا ہوتا ہے ،. اللہ کے نیک لوگ ہو یا بد ہو ان کو اس مہینے کے روزے کا انتظار رہتا ہے . نیکوں کو تو انتظار اس لئے رہتا ہے تا کہ خوب نیکیاں کما سکے اور اللہ کی رحمتوں اور اس ماہ کی برکتوں‌کو اپنی جھولی میں‌بھر لیں‌ . اور بد لوگوں‌کو اس لئے انتظار رہتا ہے کہ کیا پتا اللہ اپنی رحمت سے انہیں‌بھی بخش دیں اور ان کی

زندگی کا کھایہ پلٹ لیں‌. ایسے ہی بہت سے وظائف پڑھنے کا بھی لوگوں کا معمول ہوتا ہے تا کہ ان کے ذریعے اپنے جائز حاجات پوری کر سکے . آج ہم آپ کے لئے ایک ایک ایسا ہی خاص وظیفہ لے کر آئیں‌ہے جو کہ رمضان میں‌پڑھنے کا ہے اس کے پڑھنے سے آپ کی تمام جائز حاجات پوری ہوگی ،تمام مشکلات ختم ہو گی . کاموں میں‌ہر طرح کی رکاوٹ ہٹ جائے گی اللہ اپنی رحمت سے مسائل کو حل کردیں گے اور آپ کی تمام جملہ حاجات اپنی بارگاہ رحمت سے پوری کر دیں گا .


وظیفہ یہ ہے : رمضان کے ماہ میں‌کسی بھی وقت 3 مرتبہ درود پڑھنے کے بعد یا اللہ یا رحمن یا رحیم ایک ہزار مرتبہ پڑھے اور اس کے بعد پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں‌. یہ اس وقت تک عمل کرتے رہے جب تک اللہ آپ کی حاجت پوری نہیں‌کرتا 

اپنا تبصرہ بھیجیں