چہرے کو چاند کی طرح بنانے کے لئے بس یہ چھوٹا سا عمل

انسان کی فطرت ہے کہ خود کو ہر جگہ نمایاں کرنے کےلئے طرح طرح کے جتن کرتا ہے اور سب سے زیادہ وقت اسپر لگایا جاتا ہے کہ کسیے خوبصورت اور حسین دکھائی جائے . خواتین اس معاملہ میں‌مردوں پر سبقت رکھتی ہے اور


مختلف قسم کی کریمیں‌، سرخی پاوڈر کرتی ہےتا کہ چہرے خوبصورت اور کھلا ہوا نظر آئے . آج ہم خواتین کے لئے خاص کر ایک ایسا قرآنی وظیفہ لائے ہیں جس کے پڑھنے سے رنگ صاف چہرے سے دانے دور داغ دھبے ختم اور نور سے چہرا بھر جائے گا . اس وظیفہ کو پڑھنے کی عام اجازت ہے . یہ آیت قرآن کے پارہ نمبر 18 کی سورہ نور کی آیت نمبر 35 ہے . جس کا یہ حصہ روزانہ پڑھے اور جتنا زیادہ پڑھا جا سکتا ہے اس کا ورد کریں .
اللَّـهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ … یہ آیت ہے اس کا وظیفہ کرنا ہے 

اپنا تبصرہ بھیجیں