روزہ کی حالت میںکھانے پینے کی روٹین کی وجہ سے معدہ جلدی اس کا عادی نہیںہوتا اور اکثر لوگوں کی خراب عادت کی وجہ سے معدہ پر بوجھ بھی زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے اکثر
ایسا ہوتا ہے کہ کھٹا پانی منہ میںآتا ہے یا پھر الٹی ہوتی ہے لیکن واپس چلی جاتئ ہےا س کے بارے میں اکثر لوگ سوال کرتے ہیںکہ کیا اس کی وجہ سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں. تو اس کا جواب دبئی کے مفتی اعظم نے دے کر لوگوں کو مطمئن کر دیا . مفتی صاحب کا کہنا تھا کہ اگر ان کڑوے پانی کے روکنے پر قدرت نہیںتھی اور یہ پانی معدہ سے منہ میںآیا تو اس سے روزہ نہیںٹوٹتا لیکن اگر قدرت تھی اور اسے روکا جا سکتا تھا لیکن نہیںروکا اور پانی میںآگیا تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا