سورہ یسین کا زبردست وظیفہ پڑھیں‌اور دولت سے مالا مال ہو جائے

سورہ یسن کا قرآن کا دل کہا جاتا ہے جس کی متعدد فضائل بیان کئے گئے ہیں‌. اس سورہ کے جہاں‌فضائل ہے وہی پر اس کے بہت سارے فوائد بھی ہیں‌اس سورۂ مبارک کے کتنے فوائد ہیں اس کا اندازہ ہمیں محسن انسانیت حضور اکرم ؐ کی احادیث سے معلوم ہوتا ہے۔ حضرت عطاء بن ابی رباحؓ کہتے ہیں کہ مجھے حضور اکرم ﷺ کا یہ ارشاد مبارک پہنچا کہ ’’جو شخص سورہ یٰسٓکو شروع دن میں پڑھے اس کی تمام حوائج پوری ہوجائیں‘‘ احادیث میں سورۃ یٰسٓکے بہت سے فضائل وارد ہوئے ہیں۔ ایک روایت میں ہے کہ ہر چیز کا دل ہوا کرتا ہے، قرآن حکیم کا دل سورۃیسین ہے


جو شخص سورۃ یٰسٓ پڑھتا ہے اﷲ تعالیٰ اس کے لیے دس قرآن کی تلاوت کا ثواب لکھ دیتا ہے۔ ایک روایت میں آتا ہے کہ حق تعالیٰ شانہ نے سورہ طہٰ اور سورۃ یٰسٓکو آسمان و زمین کے پیدا کرنے سے ہزار برس پہلے پڑھا، جب فرشتوں نے سنا تو کہنے لگے کہ خوش حالی ہے اس امت کے لیے جن پر یہ قرآن اتارا جائے گا اور خوش حالی ہے ان دلوں کے لیے جو اس قرآن کو اٹھائیں گے (یعنی یاد کریں گے) اور خوش حالی ہے ان زبانوں کے لیے جو اس کو تلاوت کریں . آج ہم آپ کو اس سورۃ کی ایت کا ایک وظیفہ لائیں‌ہے جس کے پڑھنے سے اللہ کاروبار میں‌نرکت کے ساتھ اور بھی بہت برکتوں‌سے نوازتا ہے . اور انسا ن کی غربت اس کے پڑھنے سے ختم ہو جاتی ہے.


وظیفہ درج ذیل ہے
سورہ یسین کی آیت نمبر 15 کو 7 بار پڑھے اور اول و آخر 3 بار درود پڑھیں‌

اپنا تبصرہ بھیجیں