پراسرار جہاز ساحل سمندر پر نمودار

تقریباً تین سال قبل روس کا بحری جہاز ’ایم وی لائیو بوف ارلووا‘ سمندر میں لاپتہ ہوگیا تھا۔ چالیس سال قبل سوویت یونین میں بنایا جانے والا یہ 300 فٹ لمبا کروز بحری جہاز ایسا لاپتہ ہوا کہ پھر اس کے بارے میں کسی کو کچھ پتہ نہ چلا۔ یہ سمندر میں نجانے کہاں کہاں مزید پڑھیں

پاکستان میں چین ہائبرڈوائی فائی رکشہ متعارف کر دیا گیا

کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ آٹو پارٹس شو میں شریک ایک پاکستانی کمپنی نے چین کا تیار کردہ ہائبرڈ رکشہ متعارف کرادیا۔ کمپنی گرین وہیلز پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے متعارف کردہ چینی ہائبرڈ رکشے کو مقامی طور پر اسمبل کیا گیا ہے اور یہ ہائبرڈ رکشہ ایئر کنڈیشنرز اور نان ایئر کنڈیشنر دونوں ورائٹی مزید پڑھیں

سفر کے دوران اگر پاسپورٹ گُم ہوجائے

اگر کسی دوسرے ملک کے سفر کے دوران پاسپورٹ گُم ہوجائے تو سنگین مسائل پیدا ہوجاتے ہیں اور دیار غیر میں انسان مشکلات کا شکار ہوجاتا ہے.آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے. اپنے اوسان قائم رکھیں یاد رکھیں کہ دنیا کا خاتمہ نہیں ہوگیا جوآپ اس قدر پریشان ہیں مزید پڑھیں

باپ کی تنبیہ سننے والی لڑکی 50کروڑ روپے کا اثاثوں کی مالکہ بن گئی

کامیاب بنو یا شادی کر دوں گا کی دھمکی سننے والی مڈل کلاس لڑکی محنت کے بل بوتے پر 50کروڑ کے اثاثوں کی مالکہ بن گئی۔تفصیلات کے مطابق کامیابی کی یہ داستان ہندوستان کی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔جسے فائن آرٹس میں گریجویشن کے بعد اسکے مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند

لاہور: ربیع الاول 1439ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 صفر المظفربمطابق 19 نومبر بروز آج (اتوار )کو ہوگا۔اجلاس مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اسی روز بوقت نماز مغرب مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے ۔رویت ہلال کمیٹیوں مزید پڑھیں

آدمی نے اپنی گاڑی کے ریڈی ایٹر میں ہلدی ڈالی

گاڑی رکھنے والے صارفین کیلئے سب سے بڑی مشکل اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ان کی گاڑی میں کوئی مسئلہ آجاتاہے اور اس کے باعث روزمرہ کے کاموں میں مشکلات پیش آتی ہے۔اگر گاڑی کے ریڈی ایٹر میں لیکج ہو جائے تواس کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے جس میں مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک سے صارفین کیلئے یہ آپشن ختم کردیا

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک سے صارفین کیلئے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کی آپشن ختم ہو گئی ہے جس کے باعث دنیا بھر کے صارفین تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں اور اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا بھر کے صارفین نے ٹوئٹر سمیت مزید پڑھیں

” نغف ” قیامت کے نزدیک یا جوج ماجوج کو ہلاک کرنے والا کیڑا سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں پہنچ گیا

قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی یاجوج ماجوج کا کھل جانا بھی ہےجو کہ احادیث سے ثابت ہے، یہ قوم دنیا بھر میں قتل و غارت گری کا بازار گرم کر دے گی. اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک نیک بندے ذوالقرنین بادشاہ کے ذریعے اس قوم کا سدباب کیا جس نے لوگوں مزید پڑھیں

اگر گرما گرم کافی یا چائے سے زبان جل جائے تو فوری یہ کام کریں

کوئی گرم مشروب جیسے چائے ، کافی یا قہوہ پیتے ہوئے منہ جل جائے تو منہ یا زبان پر چھالا بن جاتا ہے جو انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے،اسی طرح زیادہ مرچ والا کھانا بھی بہت تکلیف دیتا ہے،آئیے آپ کو چند ایسے طریقے بتاتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو جلنے کی وجہ مزید پڑھیں

میں منتر پڑھتا ہوں اور مگر مچھ مجھے کچھ نہیں کہتے

انڈونیشیاءمیں ایک شخص کا دعویٰ تھا کہ اس میں کوئی مافوق الفطرت طاقت ہے جس کی وجہ سے مگرمچھ اس کے قبضے میں ہیں، وہ منتر پڑھتا ہے اور مگر مچھ اسے نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ پھر ایک روز جب وہ مگرمچھوں سے بھری ایک جھیل میں اترا تو ایسا کام ہو گیا آئندہ کوئی مزید پڑھیں