برطانوی خاتون کو نیویارک میں اپنی مری ہوئی بیٹی کی روح مل گئی

ایک برطانوی خاتون جینی نے دعویٰ کیا ہے کہ نیویارک کا سفر کرتے ہوئے اس نے اپنی مرحومہ بیٹی میلوڈی کی روح کو دیکھا ہے۔ جینی نے مافوق الفطرت مخلوق کی تصاویر شائع کرنے والی ایک ویب سائٹ اینجلزگھوسٹ کو ای میل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ اپنی چارماہ کی بیٹی کی تصویر انہیں مزید پڑھیں

وہ 10 کام جو مرد عورتوں کی موجودگی میں انہیں متاثر کرنے کے لئے کرتے ہیں

مرد بہت سے کام یہ سوچ کرکرتے ہیں کہ شاید خواتین انہیں بہت پسند کرتی ہوں گی، لیکن انہیں یہ معلوم نہیں کہ خواتین ان کاموں کو نا صرف پسند نہیں کرتیں بلکہ انہیں بیہودگی بھی شمار کرتی ہیں۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ریڈٹ پر خواتین کی ایک بڑی تعداد نے مردوں کے کچھ ایسے ہی مزید پڑھیں

نرالا سویٹس، مٹھائیوں کی وہ معروف ترین دکان جس کے مالکان کی ایک معمولی غلطی تمام کاروبار کی تباہی کی وجہ بن گئی

)لاہور سمیت پاکستان اور بیرون ملک نرالا سویٹس کی کئی برانچز موجود ہیں جو کچھ عرصہ پہلے تک ایک کشمیری خاندان ’نرالا ‘ کی ملکیت تھیں لیکن جب یہ کاروبار تیسری نسل کو منتقل ہوا تو اس نے اسے نہ صرف عروج بخشا بلکہ اس کاروبار کی بربادی کی وجہ بھی یہی نسل بنی۔ کہا مزید پڑھیں

گھر کے مختلف حصوں میں کالی مرچ چھڑک دیں

کالی مرچوں کو ہم کھانا ذائقہ دار بنانے کے لیے تو استعمال کرتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ان کے کچھ ایسے استعمالات بتا دیئے ہیں جو آپ نے کبھی سوچے بھی نہ ہوں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کالی مرچیں چیونٹیوں، کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کو مزید پڑھیں

انسانوں کا بازار، وہ جگہ جہاں انسان نیلام کئے جاتے ہیں

قدیم زمانے میں انسانوں کی منڈیاں لگتی تھیں جن میں غلام جانوروں کی طرح فروخت ہوتے تھے۔ آپ یہ سن کر ششدر رہ جائیں گے کہ آج بھی ایک ملک ایسا ہے جہاں سرعام انسان بولیوں میں فروخت ہو رہے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ ملک لیبیا ہے جہاں ایک انسان مزید پڑھیں

کیا اسامہ بن لادن ہی امام مہدی تھے؟

امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کی طرف سے اسامہ بن لادن کی جاری کی جانے والی دستاویزات میں ان کی ہاتھ سے لکھی گئی 230 صفحات کی یادداشتیں بھی شامل ہیں جن میں زیادہ تر اپنے اہل خانہ سے ہونے والی گفتگو اور خوابوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ہاتھوں سے لکھے گئے مزید پڑھیں

کئی سو سال کے بعد طاعون کی وباءدنیا میں واپس لوٹ آئی

ایبولا جیسی کئی بیماریاں ایک خطے سے شروع ہوئیں اور پھر پوری دنیا میں پھیل کر ہزاروں افراد کو موت کے منہ میں اتار گئیں۔ اب ماہرین نے ایک اور ایسی ہی بیماری کے متعلق انتہائی ہولناک وارننگ جاری کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ طاعون کی بیماری ہے جس نے مزید پڑھیں

عمران خان نے دنیا کو 1700 سال پرانی چیز دکھا دی

خیبر پختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ نے گوتھم بدھ کا 17سو سال پرانامجسمہ دریافت کیا ہے جبکہ اس کے علاوہ بدھ مت کے حوالے سے500سے زائددریافتیں بھی کی گئی ہیں ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ان دریافتوں کو ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کے لئے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے گوتھم بدھ مزید پڑھیں

اُڑنے والی گاڑی آپ کب چلاسکیں گے؟ خواب حقیقت بننے کو، جان کر آپ کی بھی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

مہینوں کی افواہوں کے بعد اب اڑتی ہوئی کاروں کا وجود حقیقت کا روپ دھارتا نظر آ رہا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق چھوٹے طیارے بنانے والی کمپنی ٹیرافیوجیا (Terrafugia)نے کچھ عرصہ قبل فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن سے ایسے طیارے تیار کرنے کا اجازت نامہ حاصل کیا تھا جو عام آبادیوں میں مزید پڑھیں

خوبصورت خواتین کے شوہر جلد مرجاتے ہیں، تحقیق

اسپین: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو حضرات خوبصورت خواتین سے شادی کرتے ہیں ان کی زندگی کم ہوجاتی ہے اور وہ جلدی موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔ ایسے حضرات جو اپنے لیے خوبصورت جیون ساتھی کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں، انہیں چاہیے کہ اب وہ اپنی اس مزید پڑھیں