جن کے رشتے نہیں‌ہورہے ہیں‌وہ اس رمضان میں‌یہ وظیفہ کریں‌اور پھر کمال دیکھیں‌

آج کل معاشرتی مسائل میں‌جو سب سے بڑ امسئلہ بنتا جا رہاہے وہ اچھا رشتہ نہ ملنا ہے اور بعض تو اچھی صورت و سیرت کے مالک ہونے کے باوجود بھی رشتے سے محروم رہتے ہیں‌. ان رشتوں‌کے نہ ہونے کی وجہ سے نفسیاتی مسائل کے ساتھ معاشرے میں بے راہ روی بھی بڑھ رہی مزید پڑھیں

افطاری میں بس یہ ذکر کریں اور پھر کمال دیکھیں

رمضان المبارک کی گھڑیاں‌بہت برکتوں والی ہوتی ہے اس میں‌اللہ انسان کے حاجات کو پورا کرتا ہے اور اس کی پریشانیوں‌کو ختم کرتا ہے اس کے مسائل حل کرتا ہے اور رزق کی تنگی کودور کرتا ہے آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے جا رہے ہیں‌جس کہ پڑھنے کا وقت افطاری کا ہے مزید پڑھیں

رمضا ن المبارک کے پہلے عشرے کا یہ وظیفہ پڑھیں‌اور کمال دیکھیں‌

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ چل رہاہے جس میں‌اللہ کی رحمت زوروں پر ہوتی ہے اور ہر نیکی کا اجر کئی گنا زیادہ ہوتا ہے ، آج ہم آپکو ایک ایسا وظیفہ بتائیں‌گے جس کے پڑھنے سے تمام مشکلات ختم ہوجائے گی . گھر میں‌ناچاقیاں ختم ہو جائے گی . رزق کی تنگی نہیں‌رہے گی مزید پڑھیں

قرآن پاک سے ایک درجن سے زائد ایسی بیماریوں‌کا علاج جس کے بارے میں‌سائنس بھی خاموش

قرآن پاک اللہ کی آخری کتاب ہے جو اس نے اپنے محبوب بندے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمائی . اس کتاب میں‌اللہ نے فرمایا کہ . : ترجمہ ، اس قرآن میں‌لوگوں‌کے لئے شفاء ہے . اس آیت کی تفسی مختلف ہو سکتی ہے لیکن یہ بات مسلم ہے کہ اس مزید پڑھیں

سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق روزہ رکھیں‌اور ہشاش بشاش رہے

رمضان شروع ہوچکا ہےاور پوری دنیا کے مسلمان یکسو ہو کر اس ماہ بابرکت سے اپنے حصے کی نعمتوں کے سمیٹنے میں‌مصروف ہو چکے ہیں‌. روزہ جہاں‌ہمارے روحانی علاج کا ایک ذریعہ ہے وہی ہمارے جسمانی سسٹم کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور پورے سال کے لئے جسم دوبارہ سے تیار ہوجاتا ہے . اس مزید پڑھیں

سورۃ یسین سے سنگین مسائل کا حل

سورہ یسین کو قرآن کا دل کہا جاتا ہے جس کے پڑھنے کی بہت ساری فضیلت بیان کی گئی ہیں‌. اس کو مختلف طریقوں سے پڑھنے کے وظائف بزرگوں سے منقول ہے .آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں‌گے جس کی وجہ سے تمام مشکلات ختم ہوجائیں‌گی . یاد رکھیں‌کہ سورہ یسین میں‌کل سات مزید پڑھیں

قرآن کی مختصر سورۃ‌کو یاد کریں اور پھر اس کی برکات دیکھیں‌

سورۃ النصر کا شمار قرآن مجید کی چھوٹی سورتوں میں‌ہوتا ہے . اس میں‌اللہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دین اسلام کے پھیلاو اللہ کی مدد اور مسلمانوں کی تعداد بڑھنے کی خوش خبری سنائی . اس چھوٹی سی سورہ کو یاد کرنا انتہائی آسان ہے اس کے اپنے فوائد ہے جو کہ مزید پڑھیں

مکڑی اپنے بچوں کے باپ کو ماردیتی ہے کیوں‌.؟ قرآن میں‌ایک مکمل سورۃ‌کا نام اس کے نام پر کیوں‌ہے

انسان وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کرتا جارہا ہے اور جدید سے جدید تر ٹیکنالوجی کی وجہ سے انسان کا رہن سہن گزشتہ زمانہ سے بےحد مختلف اور آسان ہوتا جارہاہے انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنا عالی شان گھر ہو گاڑی ہو نوکر چاکر ہو اس کی ساری سوچ اسی دنیا کے مزید پڑھیں

روزہ رکھنے کے فوائد جان کر آپ پھر کبھی روزہ نہیں‌چھوڑے گے

اسلام میں کچھ ایسی عبادات ہے جو ہر بالغ و عاقل مسلمان پر فرض ہے ان میں سے ایک عبادت رمضان کے روزے ہیں‌جو ایک مہینہ تک رکھے جاتے ہیں‌لیکن کچھ لوگ ایسے کم بخت بھی ہوتے ہیں‌جو اس مقدس مہینے کے روزے جان بوجھ کر نہیں‌رکھتے . روزہ رکھنا صرف ایک فرض‌کو پورا کرنا مزید پڑھیں

رمضان کے پہلے دن کا بہترین وظیفہ

رمضان کی آمد ہے اور ہر مسلمان پرجوش ہے کہ اس ماہ مقدس میں‌خوب نیکی کمائے تا کہ پورے سال اللہ ان نیکیوں‌کی برکت سے سال اچھا گزار دیں‌. یوں تو بہت سارے اعمال ہے لیکن کچھ ایسے اعمال ہے جن کے لئے وقت کم لگتا ہے اور مشقت بھی کم ہوتی ہے لیکن اس مزید پڑھیں