رمضان کے چاند کو دیکھ کر یہ وظیفہ پڑھیں اور پورا سال بے فکر ہو کر گزارے

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رزق حلال حاصل کرنے کو عبادت قرار دیا ہے ، لیکن اس کے ساتھ اللہ سے مانگنا بھی سکھایا ہے اور اللہ کا فرمان ہے کہ مجھ سے مانگو گے اور میرا شکر کرو گے تو میں تمہیں ایسی جگہ سے رزق دوں گا جس کا تمہیں‌تصور مزید پڑھیں

راز کھلنےکا ڈر ہوتو یہ وظیفہ پڑھیں‌اللہ عزت محفوظ رکھیں‌گا

اللہ تعالی نے قران میں‌انسا ن کو جلد باز کا لقب دیا ہے . کیونکہ انسان کے اندر موجود اس کا نفس اسے صبر سے نہیں‌رہنے دیتا اور جلدی بازی ہر اکساتا ہے جس کی وجہ سے انسان سے غلطیاں‌ہو جاتی ہے اور کبھی کبھی یہ غلطی ایک راز ہوتی ہے اور کوئی بھی نہیں‌چاہتا مزید پڑھیں

اسلام میں‌مردوں‌‌کو ٹخنے ظاہر کرنے اور عورتوں‌کو ڈھانپنے کا حکم کیوں‌دیا جاتا ہے

باوجود یکہ شریعت مطہرہ نے مردوں کو ٹخنے دھکنے سے منع فرمایا اور حکم دیا ہے کہ شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھیں، عورتوں کو ٹخنے چھپانے کا پابند کیا- لہذا شریعت کے حکم کی خلاف ورزی مردوں کا ٹخنے ڈھانکنا اور عورتوں کا ٹخنے کھلے رکھنا شیوہ مسلمانی نہیں: “حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں

قیامت کی نشانی جو کہ پوری ہو چکی ہے

اللہ رب العزت کفار کو قرآن میں‌مخاطب ہے کہ اس دن سے ڈرو جس کا خوف بچوں کو بوڑھا کر دے گی . اس آیت کا مصداق قیامت کا دن ہوگا جو اتنا خوفناک ہوگا کہ انسان کو کسی بات کا ہوش نہیں‌رہے گا .، حاملہ عورتوں‌کا حمل گر جائے گا. اور بچے اس دن مزید پڑھیں

اللہ کے دو ناموں کا ذکر کریں‌اور اپنی زندگی بدل ڈالیں‌

اللہ رب العزت کا ہر نام اس کی ایک خاص صفت کا مظہر ہوتا ہے ، اس لئے ہر نام کے اندر اپنی ایک خاص تاثیر ہوتی ہے اور اس کے ذکر کرنے سے دین و دنیا میں پیش آنے والے مسائل کا اللہ رب العزت حل فرماتےہیں‌کسی کو مالی مسئلہ ہو یا پھر کوئی مزید پڑھیں

پانچ نمازوں کی فرضیت میں کیا حکمت تھی ؟

مسلمانوں پر دن میں‌پانچ نمازیں فرض کی گئی ہیًں‌لیکن کچھ لوگوں‌نے سوال کیا کہ پانچ کا ہی عدد کیوں رکھا گیا ہے . اس سے زیادہ یا کم فرض کیوں‌نہیں‌کی گئی تو اس کا جواب علماء نے دیا ہے . علماء فرماتے ہیں‌کہ انسان کے پانچ خواس ہے جنہیں‌حواس خمسہ کہا جاتا ہے جو کہ مزید پڑھیں

دل کی مرادیں پوری کریں شب بارات میں یہ وظائف پڑھیں

بلا شبہ شعبان کے مہینے کی اہمیت اور فضیلت بہت زیادہ ہے شب بارات اپنے بہت سی برکتیں اور رحمتیں لے کر آتی ہے ماہ رمضان کے علاوہ اسلام میں ماہ شعبان کے روزوں کی فضیلت اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ شعبان کا مہینہ عبادت اور نجات کا مہینہ ہے ۔ حضور نبی مزید پڑھیں

ایک ایسی عورت جس نے منکر نکیر سے سوالات کر ڈالیں‌

رابعہ بصری کے بارے میں‌کہا جاتا ہے کہ یہ خواتین میں‌اللہ کے بہت قریب تھی اور ان کی ساری زندگی اللہ کی اطاعت میں‌گزری . یہ ایک باندی تھی . یہ رات کو غسل کر کے نئے صاف کپڑے پہن کر اچھے سے خوشبو لگا کر اپنے مالک کے پاس جاتی او ر ان سے مزید پڑھیں

قبولیت کی گھڑی کوئی بھی ہوسکتی ہے

اللہ رب العزت کی ذات بہت غفور و رحیم ہے انسان خطاوں‌میں‌ڈوبنے کے بعد بھی جب اپنے اللہ سے رجوع کرتا ہےاور اس سے معافی طلب کرتا ہے وہ ذات بخشنے میں‌دیر نہیں‌لگاتی . ایسے ہی انسان جب اللہ کے حضور اپنے ہاتھ پھیلاتا ہے تو اس کے ہاتھوں‌کو خالی نہیں‌لٹاتا .کو مانگتا ہے دیتا مزید پڑھیں

جس شخص میں‌یہ چار خوبیاں ہونگی وہی میرا جنازہ پڑھائے گا

خواجہ بختیار الدین کاکی کا شمار ان لوگوں‌میں‌ہوتا ہے جو کہ اللہ کے ولیوں میں‌ہوتے ہیں‌اور ان کے ہاتھوں‌ہزاروں لوگوں‌نے اسلام قبول کرلیا جس زمانہ میں‌ان کی وفات ہوئی اس وقت کا بادشاہ شمس الدین التمش تھا . آپ کے جانزہ میں اتنے لوگ جمع ہوئے جنازہ گا ہ میں‌لوگوں کی مزید سمانے کی گنجائش مزید پڑھیں